شیر پنجہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پنجے کی شکل کا آہنی ہتھیار جسے دستانے کی طرح ہاتھ پر چڑھ لیا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پنجے کی شکل کا آہنی ہتھیار جسے دستانے کی طرح ہاتھ پر چڑھ لیا جاتا ہے۔